ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بحیرہ عرب میں زلزلے کے جھٹکے 

 نیو یارک:بحیرہ عرب میں زلزلے کے 3جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.5تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے 3جھٹکوں کی شدت مختلف تھی جو کہ اڑھائی سے 3بجے کے دوران محسوس کیے گئے،زلزلے کا پہلا جھٹکا 2بج کر 34منٹ پر محسوس کیا گیا۔

پہلے زلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 40کلو میٹر تھی،زلزلے کا دوسرا جھٹکا 2بج کر 44منٹ پر آیا۔

دوسرے زلزلے کی شدت 5.5اور گہرائی 10کلو میٹر تھی،زلزلے کا تیسرا جھٹکا 3 بجے محسوس کیا گیا جس کی شدت 5.3اور گہرائی 60کلومیٹر تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں