ترک ضلع حقاری میں پی کےکے کے ایک دہشتگرد نے مزید ہتھیار ڈال دیئے۔
ضلعی انتظامیہ کےمطابق، مقامی پولیس کی کوششوں سے عللیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ پی کے کے کے ایک دہشتگرد اور اس کے خاندان کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں یکم اپریل کو حبور کی سرحدی چوکی پر اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔