ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

کوالالمپور:ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو 30سے 40سال تک محدود کرنے کا قانون منظورکرلیاگیا۔

ملائیشیا کی پارلیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی مدت میں کمی کرنے کی اصلاحات منظورکرلیں،اب ملائیشیا میں سزائے موت کو عمر قید سے بدلاجاسکیگا،جب کہ عمر قید کی مدت کو 30سے بڑھا کر 40سال تک محدود کیاجاسکے گا۔ 

منظور شدہ ترامیم قتل اور منشیات سمگلنگ سمیت 34جرائم پر لاگو ہوں گی جن کی سزا اس وقت سزائے موت ہے۔خیال رہے کہ ملائیشیا میں 2018سے پھانسیوں پر پابندی عائد ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں