ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن کمیشن:  پنجاب میں عام انتخابات کا نیا شیڈول جاری

schedule

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئے شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں 10 اپریل تک دائر کی جائیں گی، اپیلوں پر فیصلہ 17 اپریل تک کیا جائے گا، 19 اپریل تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدواروں کو انتخابی نشان 20 اپریل کو الاٹ کئے جائیں گے جبکہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ 14 مئی کو ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں