ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالت میں پیشی

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا منگل کا دن کافی مصروف رہا۔ وہ نیویارک کی ایک عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان پر 2016 کے صدارتی انتخابات سے قبل ایک پورن اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو خاموش رہنے کے لیے رقم کی ادائیگی کے مقدمے میں 34 الزامات عائد کیے گئے۔ ٹرمپ نے الزامات پر صحتِ جرم سے انکار کیا ہے۔ ٹرمپ اس کے بعد عدالت سے واپس فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ روانہ ہوئے اور وہاں اپنے حامیوں سے رات گئے خطاب کیا۔ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ امریکہ میں ایسا بھی ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں