ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی ملتوی

Hajj and Umrah

اسلام آباد: سرکاری حج اسکیم کی 5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی کردی گئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے سرکاری حج اسکیم کے تحت 5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ناگزیر وجوہ کی بنا پر ملتوی کردی گئی ہے۔

وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ  قرعہ اندازی کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں  کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں