ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فن لینڈ ہماری فورس میں باقاعدہ طور پر شامل ہو گیا، نیٹو سربراہ

برسلز:معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو)کے سربراہ جینز اسٹولٹنبرگ نے کہاہے کہ فن لینڈ منگل کونیٹو میں شامل ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے فن لینڈ محفوظ اور نیٹو اتحاد مزید مضبوط ہو گا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے برسلز میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم یہاں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں پہلی بار فن لینڈ کا پرچم بلند کریں گے۔

یہ فن لینڈ کی سلامتی، نورڈک سکیورٹی اور مجموعی طور پر نیٹو کے لیے اچھا دن ہو گا،انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں سویڈن بھی زیادہ محفوظ ہو جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں