اسپینش کپ کے سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو چار صفر سے آئوٹ کلاس کردیا۔
ریال میڈرڈ کی جانب سے کریم بینزیما نے ہیٹ ٹرک بنائی۔
بینزیما تین روز کے دروان دوسری ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیاب ہوئے ،اسپیش کپ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کا مقابلہ اوساسونا سے ہوگا۔

