ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعصام الحق اے ٹی پی مراکش گراں ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

رباط:پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے نیدرلینڈز کے جوڑی دار سینڈر آرینڈزاے ٹی پی مراکش گراں پری حسن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلزکا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے نیدرلینڈز کے جوڑی دار سینڈر آرینڈزشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے حریف پیڈرو مارٹنیز پورٹرو اور ان کے ہم وطن جوڑی دار جمے انتونی منار کلارپر مشتمل ہسپانوی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6اور 4-6سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں