ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

ترک امور دفاع کے مطابق، "دہشتگرد جہاں ترک فوج وہاں” کے تحت ان کا صفایا کرنا جاری ہے، بہادر ترک فوج  نے شمالی شام میں جاری چشمہ امن  آپریشن  کے نتیجے میں تخریب کاریوں میں مصروف پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں