ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملتان سے تعلق رکھنے والے چار تاجرشکار پورسے لاپتہ

سندھ:شکار پور کے علاقےملتان سے تعلق رکھنے والے کپڑ ے بیچنے والے 4 تاجر لاپتہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق چاروں تاجر جوٹبہ سلطان پور کے رہائشی ہیں اپنا کپڑا بیچنے کے لیےتجارتی دورے پر شکار پور گئے ہوئے تھے۔

تاجر جیسے ہی شکار پور کے علاقے میں پہنچے تو انہیں نا معلوم افراد نے اغوا کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں