ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا ہو گیا

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں آج امریکی ڈالرکی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج انٹر بینک میں  کاروبار کے دوران  ڈالرکی اونچی پرواز کا سلسلہ رک گیا اور ایک ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹربینک میں 3 روپے 43 پیسے سستا ہونےکے بعد ایک ڈالر 284 روپے 42 پیسےکا ہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی  ڈالر ایک روپے 50 پیسے سستا ہوکر 294  روپےکا ہوگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں