ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گاڑی تیز چلانے کی سزا، برطانوی وزیر کا لائسنس ضبط کر لیا گیا

برطانیہ کے   مہاجرت سے متعلق وزیر رابرٹ جینریک پر تیزرفتاری کی بنا پر چھ ماہ کےلیے گاڑی چلانے کی پابندی لگا دی ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق، وزیر نے گزشتہ سال اگست میں لندن سے لیڈز جاتےہوئے ہائے وے پر  چالیس میل کی مقررہ رفتار کی خلاف ورزی کی تھی ۔

عدالت نے وزیر پر1639 پاونڈز جرمانے سمیت  چھ ماہ کےلیے لائسنس بھی ضبط کر لیا ہے۔

وزیر کو اس سے قبل 2021 میں بھی تیز گاڑی چلانے پر 307 پاونڈز کا جرمانہ بھرنا پڑا تھا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں