ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"پر احتشام گرم شہر" کے پیغام کے ساتھ  خلا سے انطالیہ کی تصاویر

روسی خلا نورد اولیگ آرتیمیف   نے”پر احتشام گرم شہر” کے پیغام کے ساتھ  خلا سے انطالیہ کی تصاویر کو شیئر کیا ہے۔

 روسی  خلا نورد  اولیگ نے سماجی رابطوں  کے پیج پر اپنی پوسٹ میں بحیرہ روم کے کناروں پر اور ترکیہ کے جنوب میں مہمان نواز تفریحی شہر کی موجود گی کی عبارت درج کی ہے۔

اس جگہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ بہت سے روسی سیاح آتے ہیں، آرتیمیف نے کہا، "کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ سورج سے لطف اندوز ہوتے ہوئے یہ حیرت انگیز گرم شہر خلا سے کیسا لگتا ہے؟ آپ کے پاس اس وقت ایک انوکھا موقع ہے۔ خواتین و حضرات، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے انطالیہ ( آئی ایس ایس)!”

آرتیمیف نے اس پیغام کے ساتھ انطالیہ کے خلا سے مناظر کو بھی شیئر کیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں