ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر میں فرنٹئیر کور کی گاڑی پر بارودی سرنگ دھماکا، ایک اہلکار شہید اور تین زخمی

خیبر: ضلع خیبر میں فرنٹئیر کور کی گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس میں ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا کانوائے فورٹ سلوپ سے علی مسجد فورٹ جارہا تھا کہ  ملک دین خیل کے علاقے میں روڈ کے کنارے نصب بارودی مواد زوردار  دھماکے سے پھٹ گئے۔

نتیجے میں دھماکے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور ایک جے او سی موقع پر شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں