ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صحت مند معاشرے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے،وہاب ریاض

لاہور: مشیر کھیل پنجاب اور قومی کرکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے۔

رمضان اسپورٹس سیریز 2023 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لیے چیمپئن شپ کا آغاز کیا گیا ہے۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ہاکی چیمپئن شپ نئے کھلاڑیوں کو لانے کا باعث بنے گی، رمضان المبارک سپورٹس سیریز 2023 سپانسرڈ ہے، سیریز کیلئے خزانہ سے رقم خرچ نہیں کی جا رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں