ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ میں آپریشن،پی کےکے کے دو دہشت گرد مارے گئے

 ترک ضلع ماردین میں پی کے کے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے  اس آپریشن سے متعلق سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ  سال 2016 میں  پولیس اہلکاروں احمد دیمیر، رمضان اک یوریک اور متین مالکاوو کو شہید کرنے والے دو دہشتگردوں کو  خصوصی فورس اور خفیہ ایجنسی کے آپریشن کے تحت ماردین کے عمریان نامی  علاقے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں