ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حارث سہیل کی فٹنس پر سوال اٹھنے لگے،موٹاپے والی تصویر زیرِگردش

لاہور:قومی ون ڈے اسکواڈ میں منتخب حارث سہیل کی فٹنس پر سوال اٹھنے لگے۔

لاہور میں تربیتی کیمپ کے دوران مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں ان کا پیٹ بڑھا ہوا اور جسم قدرے موٹا نظر آرہا ہے۔ 

سوشل میڈیا پر یہ تصویر زیرگردش ہوئی تو مختلف تبصرے شروع ہوگئے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی جسامت سے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی جاسکتی، ایک نے کہا کہ ایک ایسا کرکٹر جس میں ٹیلنٹ بے پناہ ہے مگر فٹنس پر توجہ نہیں دیتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں