ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان جنرل ضیا کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں:فاطمہ بھٹو

کراچی:سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان  جنرل ضیا الحق کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں۔ 

ایک بیان میں فاطمہ بھٹو نے کہا کہ وہ عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتیں۔  

فاطمہ بھٹو نے کہا کہ عمران خان ضیا الحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی ہیں اور ضیا کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں۔ 

ان کا کہنا تھا کہ  انہوں نے زندگی میں اس وحشیانہ سیاست کے حق میں ایک لفظ نہیں کہا اور نہ کہیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں