ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مواصلاتی سیارہ "ایمیجہ" 11 اپریل کو خلا میں بھیجا جائےگا

صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا  ہے کہ ملکی انحصار اور وسائل سے تیار کردہ ہائی  ریزولوشن مشاہداتی سیارہ ایمیجہ  گیارہ اپریل کو فضا میں چھوڑا جائے گا۔

غیر ملکی انحصاار کو کم کرنے کی خاطر مواصلاتی ٹیکنولوجی کے حامل ایمیجہ سیارے کو خلاف میں بھیجنے میں کم دن رہ گئے ہیں۔

 صدر ایردوان نے اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر بتایا کہ  خلائی ٹیکنولوجی تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے  تیار کردہ ایمیجہ منگل گیارہ اپریل کو  اسپیس ایکس کے ذریعے خلا میں بھیجا جائےگا۔

 یہ سیارہ خلا سے زمین  کے اطراف کی تصاویر لینے کا اہل ہے جو کہ  قدرتی آفات کی نقشہ سازی اور زرعی سمیت متعدد شعبوں میں معاون ثابت ہوگا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں