ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام سے ترکیہ داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار

شام سے غیر قانونی طور پر ترکیہ  میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو ارکان کو پکڑے گئے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ”ملکی  سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہماری جدوجہد عزم کے ساتھ جاری ہے۔ ہمارے سرحدی فوجیوں نے شام سے غیر قانونی طور پر ہمارے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 2 افراد کو پکڑ لیا۔ تفتیش سے پتہ چلا ہے  کہ گرفتار افراد دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے کارندے ہیں۔ "

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں