ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماضی میں نااہل کو مسلط کیا گیا، قوم نے دوبارہ دھوکا کھایا تو اس کی سزا بھگتنا پڑے گی،وفاقی وزیر داخلہ

arrested

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں غلطیاں ہوئیں جس پر ایک نااہل کو مسلط کیا گیا، اگر قوم نے دوبارہ دھوکا کھایا تو اس کی سزا بھگتنا پڑے گی۔

ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کے دور میں فرح گوگی کو کھلی چھوٹ دی گئی اور فرح گوگی پر 12 ارب روپے کی ٹرانزیکشن ثابت ہوچکی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ کیا اور عمران خان نے اپنے چار سالہ دور میں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں دیا۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نے ملنے والے تحفے بھی بازار میں بیچ دیے، ماضی میں غلطیاں ہوئیں جس پر ایک نااہل کو مسلط کیا گیا، اگر قوم نے دوبارہ دھوکا کھایا تو اس کی سزا بھگتنا پڑے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں