ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو: مسافر بس نہر میں جا گری، 10 افراد ہلاک، 25 زخمی

جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں مسافر بس کے حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔

صوبہ ہواروچری  کی تحصیل  چیکلا میں موٹر وے پر عازم سفر  مسافر بس اُلٹ کر نہر میں جا گری۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

جائے حادثہ پر بھیجی گئی ایمبولینسوں اور پولیس ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں