ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابراعظم اور ٹیم کیلئے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے نیک خواہشات ہیں،شاہد آفریدی

لاہور : سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ بابراعظم کی کپتانی سے متعلق نجم سیٹھی سے بات ہوئی ہے اور انہوں نے تصدیق کی کہ بابراعظم کی کپتانی کی بات کرتے ہوئے میرا حوالہ نہیں دے رہے تھے۔

اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اب یہ معاملہ ختم ہو چکا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بابراعظم اور ٹیم کیلیے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیک خواہشات ہی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں