صدررجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کو جلد ہی مکمل کریں گے۔
صدر نے انقرہ میں بتایا کہ حکومت ایک سال کے دوران مجموعی طور پر ساڑھے چھ لاکھ میں سے تین لاکھ انیس ہزار گھر زلزلہ متاثرین میں تقسیم کیے جائیں گے جبکہ پورے ملک میں للے سے محفوظ عمارتیں بھی تعمیر کی جائیں گی۔