ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 26 ہزار کرنے کا امکان

سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 26 ہزار کرنے کا امکان

کراچی :سندھ کابینہ کی جانب سے مزدور کی کم سے کم اجرت 26 روپے کیئے جانے کا امکان ہے۔

سندھ کابینہ کا اجلاس 12 اپریل بروز بدھ کو وزیراعلی مراد علی شاہ کی زیر صدارت سی ایم ہاؤس میں ہوگا جس میں 22 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

کابینہ اجلاس میں صوبے کے مزدور کی کم سے کم اجرت 26 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی جائے گی۔اجلاس میں سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام، ایف بی آر اور سندھ ریونیو بورڈ میں ڈیٹا شیرئنگ کے معاہدے کی بھی منظوری دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں