ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلاب میں اقوام متحدہ کی معاونت قابل تحسین رہی، بلاول

protection

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ حالیہ تباہ کن سیلاب میں اقوام متحدہ کی معاون قابل تحسین رہی ہے۔

بلاول زرداری نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کا متحرک رکن ملک ہے، حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران اقوام متحدہ کی جانب سے معاونت قابل تحسین ہے، پاکستان اقوام متحدہ کے متحرک رکن کی حیثیت میں عالمی فورمز پر کام جاری رکھے گا۔

ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون سمیت انسانی امداد پر بھی بات چیت کی گئی، وزیر خارجہ نے پاکستان کے سماجی و اقتصادی شعبے میں ترقی کے لیے اقوام متحدہ کے کردار کی تعریف کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں