ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم زلزلے سے متاثرہ شہریوں کے زخموں کو مندمل کرنے میں پُر عزم ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ”ہم اپنے تمام شہروں کو جلد از جلد 6 فروری کے زلزلے کے زخموں کو مندمل کر کے آفات کے خلاف مزاحم بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔”

صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں اپنے خطاب میں کہا:”اب وقت آ گیا ہے کہ ترکیہ صدی کے ساتھ ایک محفوظ، پرامن، امیر، طاقتور اور عظیم ترکیہ کی  نشاط  کے لیے اپنی آستینیں سمیٹ لیں۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں