ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کے گرد گھیراتنگ

سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کے گرد گھیراتنگ

  لاہور: نیب لاہور نے چوہدری پرویزالہی پربغیرریلیز آڈرکے دو ارب سے زائد کے اشتہارات جاری کرنے کی شکایت پرتحقیقات کا آغازکردیا۔

نیب نے ڈی جی پی آرسے پرویزالہی دورحکومت میں میڈیا کو جاری اشتہارات کی تفصیلات مانگ لیں۔نیب نے 19 اپریل تک اشتہارات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق پرویزالہی نے بغیرریلیز آڈر کے2ارب سے زائد کے اشتہارات جاری کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں