نیویارک: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان دنیا کی100 بااثر ترین شخصیات میں شامل ۔
شیری رحمان کو ایک موقر امریکی جریدے نے 2023 کی سو بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کیا ہے، کیونکہ وہ گذشتہ برس آنے والے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی وجہ سے اہمیت رکھتی ہیں۔
