ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو توگ گاڑی کے ذریعے ویانا روانہ ہوگئے ہیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شلنبرگ سے ملاقات کے لیے توگ گاڑی کے ذریعے روانہ  ہوئے ہیں۔

چاوش اولو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا  مختلف رابطوں کے دائرہ کار اپنی پہلی ملاقات  اپنے آسٹریا کے ہم منصب سے کریں گے۔

وزیر   خارجہ  میولود چاوش اولو  اپنی Togg T10X گاڑی  میں سوار ہو کر  ویانا روانہ ہوگئے ہیں  جہاں وہ  مختلف مذکارات میں حصہ لیں گے۔

آسٹریا کے اپنے دورے کے دائرہ کار میں، چاووش اولو یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم (OSCE) کی سیکرٹری جنرل ہیلگا شمڈ اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے صدر رافیل ماریانو گروسی سے ملاقات کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں