ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کا ترکمانی صدر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکمانستان  عوامی امور کے صدر  قربان گولو بردی مہمدوف سے ٹیلی فون پر ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔

صدارتی  محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  صدر ایردوان نے اس بات چیت میں مرحومہ کی اللہ تعالی سے مغفرت  کی دعا کی اور ان کے اہل خانہ  سے  تعزیت کا اظہار کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں