ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی سفارتی مسروفیات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے پاناما کی وزیر خارجہ جانینا تیوانی مینکومو سے ملاقات کی۔

وزیر چاوش اولو نے اپنی ٹویٹ میں استنبول میں اپنی پانامانی ہم منصب مینکومو کی میزبانی کرنے کے حوالے سے  معلومات فراہم  کی ہیں۔

زلزلے کے بعد   اس ملک کی یکجہتی اور  تعاون  کا شکریہ ادا کرتے ہوئے چاووش اولوو نے کہا، "ہم نے معیشت، نقل و حمل، ثقافت اور تعلیم میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا  ہے۔ فلسطین اور یوکرین کی موجودہ پیش رفت ہمارے ایجنڈے میں شامل تھی۔

چاوش اولو نے یہ بھی  بتایا  کہ انہوں نے لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد عمار المشری سے مذاکرات  میں  موجودہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے  اور لیبیا میں منصفانہ، آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی حمایت کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں