ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام پٹرول اور ڈیزل پرفی لیٹر کتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

profits

کراچی:عوام پٹرول اورڈیزل پرفی لیٹرکتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں۔

دستاویزات کے مطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50 فی لیٹر وصول کررہی ہے، پٹرول کی اصل قیمت 217 روپے فی لیٹرپر50 روپے لیوی عائد ہے، پٹرول پرفریڈ مارجن 2.26 روپے اورڈسٹری بیوشن مارجن 6 روپے فی لیٹرہے۔

دستاویزات کے مطابق ،پٹرول پر ڈیلرز مارجن کی مد میں 7 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے، ڈیزل کی اصل قیمت 234 روپے فی لیٹرپر50 روپے فی لیٹرلیوی عائد ہے،ڈیزل پرفی لیٹرڈسٹری بیوشن مارجن 6.32 روپے ڈیلرزمارجن 7 روپے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں