ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن18 اپریل کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن18 اپریل کو منایا جائے گا

 فیصل آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن18اپریل کو منایا جائے گا ۔

اس دن کے منانے کا مقصد زمین کا سینہ چیر کر فصلیں کاشت کرنے والے مزارعین کے حقوق کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

اس سلسلے میں انجمن مزارعین،کسان بورڈ،پاکستان کسان اتحاد،فامرز ایسوسی ایشن او ر فیصل آباد سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین مزارعین کو درپیش مسائل،مشکلات اور بنیادی سہولتوں کے حوالے سے آگاہی فراہم کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں