ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی ریجن میں کارروائیاں جاری

 راولپنڈی:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی ریجن میں کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق راولپنڈی میں2200 لٹر،جہلم میں 300 لٹرمضرصحت دودھ تلف کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق جی ٹی روڈ اور موٹر وے انٹرچینجز پر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔

راولپنڈی میں5،چکوال میں1،جہلم میں3 سپلائرزکوجرمانے۔ فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق ڈویژن بھر میں مختلف انٹری پوائنٹس پر ناکے لگا کر دودھ کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں