کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کی گرفتاری افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔
بغیر کسی وارنٹ گرفتاری شہری آزادی اوربنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کو فوری رہا کیا جائے۔
