ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی

تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی

تیونسیا: تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو ائگ لگالی۔

تیونس کے ایک پروفیشنل فٹبالر نائزر ایسوئی نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگادی، جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔

انھوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا،انھیں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ انتقال کرگئے۔

نائزر کی عمر 35 برس تھی، ان کی آخری رسومات گذشتہ روز ادا کی گئی، اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں