ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں دہشتگردوں کا حملہ،4 ترک فوجی زخمی

شمالی شام میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے حملوں میں چار ترک فوجی زخمی ہو گئے جس کے بعد جوابی کاروائی کی گئی۔

ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم ہی کےکے کے دہشتگردوں نے شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل  علاقوں میں  چار ترک فوجی زخمی ہو گئے۔

 امور دفاع کا کہنا ہے کہ  دہشتگرد تنظیم پی کےکے نے ہمارے  اڈوں پر راکٹوں او رمارٹر گولوں سے حملہ کر دیا جس میں چار ترک فوجی زخمی ہوگئے جنہیں ضلع قلیس کے سرکاری اسپتال میں فوری طبی امداد دینے کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک فوج  نے جوابی کاروائی بھی کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں