ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قطر:حکومت کا عیدالفطر پر11چھٹیوں کا اعلان

دوحہ:قطری حکومت نے عیدالفطر پر11چھٹیوں کا اعلان کیا ہے،عرب میڈیاکے مطابق قطری حکومت کی اعلان کردہ تعطیلات 19اپریل 2023سے شروع ہو کر(جو کہ 28رمضان 1444ہجری کی مناسبت سے ہے) 27اپریل 2023تک جاری رہیں گی،ملازمین 30اپریل بروزاتوار کو اپنی ڈیوٹی پرواپس آئیں گے۔

قطری حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چھٹی کا اطلاق تمام وزارتوں، سرکاری اداروں اور عوامی اداروں پر ہوگا ،واضح رہے کہ قطر اور دیگر عرب ممالک میں عید الفطر جمعہ 20اپریل جبکہ پاکستان میں ہفتہ 21اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں