ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی بولنگ کافی سخت ہے، کیوی بیٹر 

پاکستان کی بولنگ کافی سخت ہے، کیوی بیٹر 

 لاہور:نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیپمین نے کہا ہے کہ پاکستان کی بولنگ کافی سخت ہے، ہم نے دوسرے میچ میں زیادہ رنز بھی دیے اور وکٹیں بھی گنوا دیں۔

مذید پڑھیں: میچ کا آخری اوور میرے لئے بہت خاص تھا ، بابر 

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پہلے میچ سے سبق سیکھ کر دوسرے میچ میں بہتر کرنے کی کوشش کی، بدقسمتی سے دوسرے میچ میں بھی کوششیں ناکافی رہیں، میچ ہارنے پر ہمیشہ مایوسی ہوتی ہے، یہ ہمارا دن نہیں تھا۔

مارک چیپمین نے کہا کہ باؤنڈریز لگا کر مومینٹم حاصل کرنے کی کوشش کہ تا کہ مطلوبہ ریٹ کم ہو، دیکھیں گے کہ کہاں خامیاں رہیں، ہم اب بھی سیریز میں واپسی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں