ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی :کار، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

کراچی:شہر قائد کے علاقے شارع فیصل نرسری کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

کراچی پولیس کے مطابق شارع فیصل نرسری کے قریب کار، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ کار اور رکشے کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو چکے ہیں اور ان کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں