ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی صدر کا خیرسون اور لوہانسک کا دورہ،فوج سے بریفنگ لی

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے غیر قانونی طور پر روس سے الحاق شدہ یوکرینی علاقوں خیرسون اور لوہانسک میں  فوجی مراکز کا دورہ کیا ہے۔

کریملن کے مطابق، روسی صدر نے لوہانسک  میں دینی پیر نامی  جنگجو گروپ مرکز کا بھی دورہ کیا۔

بتایا گیا ہے کہ  فضائی افواج اور  دیگر افسران نے صدر پوتن کو خیرسون اور زپوریا کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

 واضح رہے کہ  گزشتہ ماہ بھی پوتن نے دونیسک سے متصل ماریوپول شہر کا دورہ کیا تھا۔

 یوکرین کے خیرسون اور زپوریا  کےعلاقے روس سے الحاق کر چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں