ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کا عمران خان کے خلاف آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عید الفطر اطمینان سے گزاریں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت عمران خان کے خلاف کسی قسم کا آپریشن کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو قانونی طریقے سے نہیں بلکہ غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روکا ہے۔پنجاب انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق وفاقی وزیر نے کہا کہ کسی بھی جج کی تعیناتی کے پیچھے لابنگ ہی نظر آتی ہے۔ اسی لابنگ کے نتیجے میں آج سپریم کورٹ میں 8 اور 7 کی تقسیم نظر آرہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں