ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا

   کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک عیدالفطر پر 21 تا25 اپریل تک بند رہے گا۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے ایک ہفتہ پہلے ہی عید کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کرکے نوٹی فکیشن جاری کردیا تھا، حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیاں  21 تا25 اپریل تک دینے کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں