وزیر خارجہ چاوش اولو نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتو کولیبا کے ساتھ یوکرین کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو اور کولیبا نے کل ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
تیلی فونک رابطے میں یوکرین کی موجودہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔