ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: ایردوان۔ ہیثم ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکیہ۔عمان تعلقات میں فروغ کے پہلووں اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

دونوں حکام  نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں