ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی اور 2 بچے زخمی

کراچی:گھر میں سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق نیو کراچی سیکٹر 4 ڈی میں گھر کے اندر زور دار دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد کچن کی دیوار کو نقصان پہنچا اور کچن کا سامان بھی گر گیا، دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جن میں میاں بیوی اور 2 بچے شامل ہیں۔پولیس کے مطابق زخمی افراد کی شناخت 40 سالہ عبدالرحمن، 35 سالہ سمیرا، 15 سالہ فزا اور 10 سالہ یوسف کے نام سے ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں