ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل تک توسیع

لاہور: وفاقی حکومت کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع ۔

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے توسیع کے لیے وزیراعظم ہاؤس کو خط لکھا تھا۔

نجم سیٹھی کی سربراہی میں کام کرنے والی مینجمنٹ کمیٹی آج 21 اپریل کو  ختم ہورہی تھی۔

پی سی بی کے معاملات کو صحیح سے جاری رکھنے کے لیے وزارت بین الصوبائی رابطہ نے  وزیراعظم ہاؤس کو کمیٹی کی مدت 2 سے 4 ہفتے اضافے کی سفارش کے لیے خط لکھا تھا۔

وفاقی حکومت نے سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کی سمری منظور کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل 2023 سے توسیع کردی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں