ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی خود مختاری اور یوم ااطفال کے موقع پر ترک بحریہ کے جہاز عوام کو سلامی پیش کریں گے

23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے  تہوار کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر، نیول فورسز کمانڈ سے منسلک 23 جہاز 23 بندرگاہوں کا دورہ کریں گے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹی سی جی انادولو جہاز باسفورس سے بھی گزرے گا اور عوام کو سلامی پیش کرے  گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں